Best Deep Poetry in Urdu

Latest trending collection of urdu deep and sad poetry on blog4youu.

🥀😏__اب تیری آرزو کہاں مجھ کو

🍁💔میں تیری بات بھی نہیں کرتا۔۔۔۔۔

😍❤!!!….وہ جو میرے لیے اتنا خاص تھا
😢💔!!!….اس کے ساتھ ایک تصویر بھی نہیں میری

💔🥀🥀..إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ‎

💔🥺..ھم بھی مرجائنگے ایک دن
😒:کیا تم نے سنا نھیں

❤🙃”کلُّ نفس ذاٌئقتہ_الموت”

💔 مت پوچھو کہ_کیسے ہیں ہم
💔 سدا یاد رہیں گے_کچھ ایسے ہیں ہم

✨❤‍🩹🍃 تــــم میـــرے نہیـــں رہـــے یــہ احســـاس میـــری جــان لیتـــا ہــے

😔🤕 سارے الزام اپنے سر لے کر

😏😒 ہم نے قسمت کو معاف کر ڈالا

💔 جون ایلیاء

Deep

💔 کبھی آو تو تم کو سنائیں وہ درد

💔جو ھم نے دلوں میں چھپا رکھے ھیں

Deep Shayari

💔🥀 مـجھے پانـے کــی ضــد مــت کــرو
🙂💔💫👀 کسـی کـی چـھوڑی ہوئـی مـحبت ہـوں مـیں

25 Best Deep Poetry

Deep urdu

💔🙂 ” مُجھے پتہ تھا کہ ؛ یہ دُنیا تُمہیں مصروف کر دے گی ، تُم میرے بغیر بھی جی ہی لوگے! ۔ ”

💔 اِس دُنیا میں ہر شے قیمتی ہے
💔 پانے سے پہلے اور کھونے کے بعد

deep poetry

ہم تو جی بھی نہیں سکے ایک ساتھ
💔 ہم کو تو ایک ساتھ مرنا تھا۔۔۔

مرشد هماری آنکھ میں اشکوں کا رمز هے۔
💔!!!مرشد همارے درد کو بانٹا نہیں گیا ۔

اپنے آنسو مجھے دے دے
✨♥️ تو میرے حصے کا مسکرایا کر

Latest Deep Poetry in Urdu

best deep poetry

💛🌸💸🌏 “تــؔــم عشــؔــق نہیــؔــں کــؔــرتے بــؔــس باتیــؔــں کــؔــرتے ہــؔــو “-

!! عشق “صبر” کے سوا کچھ نہیں
😕🖤🥀 میں نے ہر عاشق کو انتظار کرتے دیکھا!

Urdu Deep poetry

😒 اور میرا شمار اُن لوگوں کی فہرست میں ہوتا ہے
💔 جِن کو کھو کر کبھی کوئی پچھتانا ہی نہیں

🥺 منایا نہیں گیا مجھ سے اِس بار۔
🤕💔 اُس کی ناراضگی میں آباد کوئی اور تھا۔

deep

😇💔👀 مـــــیں نــــــے اپنے خوابــــوں کو ٹوٹـــــــتے دیکھا ہــــے یــــــارر

🙂💔 ” اب تو دِل کے دروازے پہ صبر کی آیت لِکھی ہے بس! ۔ “

💔🥺 آج پھر نہیں سویا میں رات بھر آج پھر سوچتا رہا ناکامیاں اپنی

🖤🍷 جن کے ساتھ مخلص ہو وہ ہمیں بے وقوف سمجھنے لگتے ہیں