Latest collection Mohabbat poetry 2023 in urdu

Read our latest collection of poetry and you will love it. For more content and poetry of different categories like Attitude poetry, love poetry or Mohabbat poetry you can visit our website : blog4youu.

💯 مخلص ہیں تو مختصر ہیں
🔥
‼️ مطلبی ہوتے تو ہجوم ہوتا

💯🥺🥀 !!! اور بس پھر ہم سب نصیب پر چھوڑ کر زِندگی جینے نہیں زِندگی گزارنے لگتے ہیں

🍂 عشق ہے تو شک کیسا ؟

نہیں ہے تو حق کیسا ؟

مکمل صرف کہانیاں ہوتی ہیں

💔💔 محبتیں ہمیشہ ادھوری رہ جاتی ہیں


⚠️💥🍂|🎗️ ؁رات سے زیادہ پُر خلوص راز دار کوئی نہیں🔥🥀❤️🎀

🙂🥀 وہ کہتی تھی تیسرا مر جائے
🖤🍁 اور پھر میرا حادثہ ہوگیا

💔😓 میرے ہونے سے تو بڑھتے ہیں مسائل ان کے
🙂💔 میں جو مر جاؤں تو اپنوں کو سہولت ہو گی

💔 جزبات سے کھیل جانے والوں کو کیا معلوم

🙂💔 “لڑکوں کے بڑے مان ہوا کرتے ہیں

✨🥀 لفظ مختصر تب ہوتے ہیں

✨🥀 جب سوچ گہری ہو جائے

اک لڑکے کو ذہنی مریض بنا کر خوش ہے”

💔🙂 وہ اپنی زندگی میں” ۔

🖤 وقت وہ ترازو ہے جو بُرے وقت میں اپنوں کا وزن بتا دیتا ہے

💔🥀 ہم تو وہ ہیں جنہیں پھول بھی پہلی بار قبر پہ ہی ملیں گے