Life sad poetry in urdu

Download poetry in Urdu

نجانے اندر کتنے مر گئے ہیں لوگ
💔🔥 مجھے اپنا دل قبرستان سا لگتا ہے
نجانے اندر کتنے مر گئے ہیں لوگ
💔🔥 مجھے اپنا دل قبرستان سا لگتا ہے
poetry
گواہ ملتا ہے اس کا نہ ہی لاش ملتی ہے
❤ لوگ اسی لئیے " احساس " قتل کرتے ہیں
poetry
تو نے پُکارا ہے تو ننگے پاؤں ہی چلے آئیں گے
🥀❤️  ہواؤں کا رُخ نہیں دیکھیں گے تیرے اشارے کے بعد

Best New Sad Poetry In Urdu

poetry
🙂  عشق کے حادثات اکثر 
🥺😇  جوانی کا صدقہ مانگتے ہیں

Check more poetry

Quotes

poetry
💔😔  ‏ایک حادثے میں ماری گئی
🖤🥀  بڑی پیاری تھی ہنسی میری 

Sad Quotes in Urdu

deep poetry
😢  منتیں ادھوری رہ گئ
💔🥀 چاہنے والا معذرت کر گیا

Bewafa Sad Poetry in Urdu

urdu deep poetry
🖇️💔🙂  " بُہت کرتا تھا مُحبت مُحبت ، خیر اب تو بات بھی نہیں کرتا ! ۔ " 

Broken Heart

bewafa
🙂🥀💔 اکیلے رہ جاتے ہیں وہ لوگ جو خود سے زیادہ دوسروں کی فکر کرتے ہیں
💔🙂  میں تُمھارے قابل نہیں ہوں ، یہ کہہ کر جان چُھڑائی جاتی ہے آج کل" ۔"
💔🙂  میں تُمھارے قابل نہیں ہوں ، یہ کہہ کر جان چُھڑائی جاتی ہے آج کل" ۔"

Heart touching poetry

بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں ..❤
بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں .. 😘
🤭❣️ بادشاہ بن کے حکومت کرنے کا شوق نہیں 
😘❤  بس انسانیت سے دلوں پے راج کرتا ہوں 

Urdu Deep Poetry

عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوۓ محسن 🍂
وہ مجھے چاہ نہ سکا میں اسے بھلا نہ سکا ۔۔۔۔ 🥀✨
🍂  عجیب طرح سے دونوں ہی ناکام ہوۓ محسن 
🥀✨ وہ مجھے چاہ نہ سکا میں اسے بھلا نہ سکا ۔