Attitude poetry in urdu 2 lines text

Read our latest collection of “Attitude poetry in urdu 2 lines text”. Hope you will like it and for reading more content like this visit our website now : blog4youu.

Attitude poetry in urdu 2 lines text
🙂 میسر کی قدر ہی نہیں
💔✨  لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ

🙂 میسر کی قدر ہی نہیں

💔✨ لاحاصل کو ترستے ہیں لوگ

2 Line Sad Poetry 

💔😶 کاش کچھ لوگوں سے کبھی رابطہ ہی نا ہوا ہوتا

💔😶 کاش کچھ لوگوں سے کبھی رابطہ ہی نا ہوا ہوتا

Attitude poetry in urdu 2 lines text
💯😌  میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا
🙏  جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه

💯😌 میں تعلقات میں معاہدے نہیں کرتا

🙏 جو جہاں بچھڑنا چاہے فی امانِ اللّٰه

Attitude poetry in urdu 2 lines

Attitude poetry
🔥اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم...!
ہمہیں کسیی کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا..🥀

🔥 اپنی گہرائی میں مکمل ہیں ہم

🥀 ہمہیں کسیی کی اونچائیوں سے کیا لینا دینا

Attitude poetry
محبت تو دور تم میرے آنسوؤں کا قرض بھی
نہیں اتار سکتی💔🙂

💔🙂 محبت تو دور تم میرے آنسوؤں کا قرض بھی نہیں اتار سکتی

Attitude poetry
🔥بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ🔥
ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں✌️😎
🐼🖤

🔥🔥 بُرا ہی سہی، مگر کُچھ لوگ

🐼🖤✌️😎 ہمارے بارے میں سوچتے بُہت ہیں

Love poetry

love poetry
~ اک خواہشِ تمنا ہے کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں❤️🥺😇

❤️🥺😇~ اک خواہشِ تمنا ہے کہ کچھ خواب حقیقت ہو جائیں

Deep poetry
جو آپ کو نہیں سمجھتا"
💙😇🥀  "انہیں سمجھانا چھوڑ دیں

جو آپ کو نہیں سمجھتا”

💙😇🥀 “انہیں سمجھانا چھوڑ دیں

Best Dukhi Poetry in Urdu Two Lines With Beautiful Images

Heart touching poetry
کبھی نفرتوں میں ملا سکونکبھی چاہتوں نے رُلا دیا...!!🥀 🔥

کبھی نفرتوں میں ملا سکون

🥀 🔥 کبھی چاہتوں نے رُلا دیا

Sad poetry
جی اب تھک چکا ہوں آپ کو ہی نہیں
خود کو بھی برا لگتا ہوں میں

جی اب تھک چکا ہوں آپ کو ہی نہیں

خود کو بھی برا لگتا ہوں میں

Attitude poetry in urdu 2023
اور جب میں مر جاٶں نہ۔😔
تو تم تنہا بیٹھ کر میری قبر پر سپارے پڑھنا💔

😔 اور جب میں مر جاٶں نہ۔

💔 تو تم تنہا بیٹھ کر میری قبر پر سپارے پڑھنا

Attitude poetry in urdu 2 lines text
ہمارے نام پر کسی کا دل نہیں دھڑکتا 🙂
ہم جیسے لوگ مصیبت میں یاد آتے ہیں ✨

🙂 ہمارے نام پر کسی کا دل نہیں دھڑکتا

✨ ہم جیسے لوگ مصیبت میں یاد آتے ہیں

Sad Alone Poetry in Urdu Text

Attitude poetry in urdu 2023
تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھکو 🥀🖤
مجھے اس بات کا بڑا دکھ ہے🙂

🥀🖤 تیرا دکھ بھی نہیں رہا مجھکو

🙂 مجھے اس بات کا بڑا دکھ ہے

Attitude poetry 2 lines text
پھر آج کون ہے میری جگہ پر
تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی
💔

پھر آج کون ہے میری جگہ پر

💔 تم تو کہتے تھے نہیں تم سا کوئی

Attitude poetry in urdu 2023
نہیں ملا ہے کوئی تُجھ سا آج تک مجھ کو
🖤✨🍂🥀 پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تُو بھی نہیں

🖤✨ نہیں ملا ہے کوئی تُجھ سا آج تک مجھ کو

🍂🥀 پھر یہ ستم الگ ہے کہ ملا تُو بھی نہیں

Best Attitude poetry in urdu 2 lines text with images

Attitude poetry in urdu 2 lines text
- دل نـــہیــں مـــانـا ورنہ"
🙂♥️•  "تـجھ ســے بہـتر ہــزار مـــلـے

– دل نـــہیــں مـــانـا ورنہ”

🙂♥️• “تـجھ ســے بہـتر ہــزار مـــلـے